: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،23جولائی(ایجنسی) ایک بڑے واقعے میں ایک ٹپر پنجہ گٹہ فلائی اوور پر ایک موٹر سائیکل سے ٹکرائی اور نیچے گر پڑی-یہ واقع ہفتہ کی
صبح کا ہے- واقعے کے وقت نیچے سڑک پر کوئی گاڑی نہیں تھی ٹپر ڈرائیور کنٹرول کھو دیا اور ٹیپر 15 فٹ نیچے گر گیا. ڈرائیور اور ٹیپر میں ایک اور شخص زخمی ہوا- پنجہ گٹہ پولیس کیس درج کرکے تحقیقات کررہی ہے-